لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کارکنان کے احتجاج کے بعد پنجاب میں ٹکٹوں کے معاملے پر نظر ثانی کرتے ہوئے 21 امیدواروں سے ٹکٹ واپس لے لیے۔
پی ٹٰی آئی کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے بتایا کہ پنجاب الیکشن کے لیے پی ٹی آئی کے 21 امیدواروں کو دیے گئے ٹکٹ واپس لے کر نئے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ مزید 9 نئے امیدواروں کو بھی پی ٹی آئی کی جانب سے ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔

Leave a Reply