Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
وفاقی وزیر اور لیگی رہنما نے پی ٹی آئی سے مذاکرات پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

وفاقی وزیر اور لیگی رہنما نے پی ٹی آئی سے مذاکرات پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر اور لیگی رہنما جاوید لطیف نے حکومت کے پی ٹی آئی سے مذاکرات کی کھلے الفاظ میں مخالفت کرتے ہوئے وزیراعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

وفاقی وزیر نے وزیراعظم سے سوال کیا کہ بتایا جائے ایک سال قبل حکومت کیوں لی، اپنی جماعت سے شکوہ کرتا ہوں کہ عمران خان سے مذاکرات کیوں کیے جارہے ہیں۔

انہوں نے سوال کیا کہ پی ٹی آئی حکومت کا سارا گند ایک سال قبل ہم نے اپنے سر پر کیوں لیا،کیا جو کچھ کل تک ہم نے عمران خان کے بارے میں کہا وہ غلط تھا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *