Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
انتخابات کی تاریخ کیلیے صدر سے مشاورت کی پابندی ختم کرنے کیلیے مجوزہ ترمیم منظور – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

انتخابات کی تاریخ کیلیے صدر سے مشاورت کی پابندی ختم کرنے کیلیے مجوزہ ترمیم منظور

اسلام آباد: کابینہ کی کمیٹی برائے قانون سازی نےالیکشن ایکٹ کے سیکشن 57 اور 58 میں مجوزہ ترمیم منظور کرلی جس کی بنیاد پر الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ کے لیے صدر سے مشاورت کا پابند نہیں رہے گا۔

ذرائع کے مطابق منظور شدہ ترمیم کا مسودہ کابینہ کے آئندہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن ایکٹ کے سیکشن 57 کے تحت الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ کے لیے صدر سے مشاورت کا پابند ہے۔

ذرائع کے مطابق نئی ترمیم کے بعد صدر کے پاس تاریخ دینے کا اختیار نہیں رہے گا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *