Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
محکمہ خوراک سندھ اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے مذاکرات ناکام – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

محکمہ خوراک سندھ اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے مذاکرات ناکام

کراچی: محکمہ خوراک سندھ اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے مذاکرات ناکام ہوگئے۔

چیئرمین سندھ زون چوہدری عامر عبداللہ نے مطالبات کی عدم منظوری کے بعد آج رات 7 بجے سے ملز پر تالے ڈالنے کی دھکمی دے دی۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات میں فلور ملز ایسوسی ایشن کے بنیادی مطالبات نہیں حل کیے گئے۔

انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے گندم کی فراہمی کا پچھلا وعدہ پورا نہیں کیا ایک اور یقین دہانی کرائی، مقامی پیداوار میں سے 20لاکھ بوریاں دینے کی یقین دہانی پوری نہ ہوسکی۔
چوہدری عامر عبد اللہ نے کہا کہ سیکریٹری اور ڈائریکٹر فوڈ نے گندم کا پورا درآمدی جہاز دینے کا نیا لالی پاپ دے دیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *