Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
وفاقی تعلیمی بورڈ نے 13 مئی تک امتحانات ملتوی کردیے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

وفاقی تعلیمی بورڈ نے 13 مئی تک امتحانات ملتوی کردیے

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر وفاقی تعلیمی بورڈ نے 13 مئی تک امتحانات ملتوی کردیے۔

اس ضمن میں وفاقی تعلیمی بورڈ نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نوٹی فکیشن میں کنٹرولر امتحانات نے کہا کہ وفاقی تعلیمی بورڈ نے 13 مئی تک تمام امتحانات ملتوی کر دیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سوموار 15 مئی کا پرچہ شیڈول کے مطابق ہو گاجبکہ ملتوی پرچوں کا نیا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *