Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پاکستان آرمی کے اقدامات کی بدولت ریڈیو پاکستان پشاور کی نشریات بحال – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پاکستان آرمی کے اقدامات کی بدولت ریڈیو پاکستان پشاور کی نشریات بحال

پشاور: پاک فوج کے بروقت اقدامات کی بدولت ریڈیو پاکستان پشاور کی نشریات بحال ہوگئیں۔

مشتعل مظاہرین نے 9 مئی کو احتجاج کے دوران مختلف سرکاری املاک سمیت ریڈیو پاکستان پشاور پر حملہ کیا اور اُسے نقصان پہنچایا تھا۔

حملوں میں ریڈیو پاکستان پشاور کو آگ لگائی گئی جس کی وجہ سے ریڈیو پاکستان کو نقصان پہنچا اور نشریات کا عمل متاثر ہوا۔ پاکستان آرمی نے فوری طور پر حرکت میں آکر ریڈیو پاکستان پشاور کی نشریات کو بحال کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔
پاکستان آرمی کی جانب سے کی جانے والی کوششوں میں بجلی کی فوری بحالی ، صفائی کے انتظام کے لئے 100 سے زائد عملہ فراہم کرنا، ٹوٹ پھوٹ کی شکار جگہوں کی مرمت کرنا اور ٹرانسپورٹ مہیا کرنا ہےْ اس کے علاوہ فوری ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ریڈیو پاکستان پشاور کو مالی امداد بھی دی گئی۔

پاکستان آرمی نے ملک میں مشکل کی ہر گھڑی میں اپنا کردار کیا اور آگے بھی کرتی رہے گیْ

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *