پشاور: پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کی قیادت گرفتاری کے خوف سے روپوش ہوگئی اور سارے رابطہ نمبر بند کردیے۔
عمران خان کی گرفتاری کے بعد پشاور سمیت پختونخوا کے مختلف شہروں میں پی ٹی آئی کارکنان نے پُرتشدد مظاہرے کیے، جس کے دوران سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچایا گیا۔
علاوہ ازیں پشاور میں سرکاری عمارتوں، تنصیبات سمیت ایمبولینسز کو بھی مشتعل مظاہرین نے نذر آتش کیا۔

Leave a Reply