Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اداکارہ ایشل فیاض کا فیس بک پیج ہیک، نازیبا ویڈیوز وائرل ہوگئیں – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اداکارہ ایشل فیاض کا فیس بک پیج ہیک، نازیبا ویڈیوز وائرل ہوگئیں

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل ایشل فیاض کا فیس بک پیج ہیک ہوگیا۔

اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر اپنے فیس بُک پیج کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خبر دی۔

ایشل فیاض نے اپنی انسٹااسٹوری میں لکھا کہ ’میرا آفیشل فیس بُک پیج ہیک ہوگیا ہے اور ہیکرز انتہائی شرمناک کنٹینٹ شیئر کر رہے ہیں میں اسے واپس حاصل بھی نہیں کر پارہی۔‘

ایشل نے مداحوں سے درخواست کی کہ وہ ان کے فیس بُک پیج کو رپورٹ کریں تاکہ جلد از جلد یہ بلاک ہو سکے۔

یاد رہے کہ ایشل فیاض کے فیس بُک پیج پر نامناسب ویڈیوز شیئر کی جارہی ہیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں اور اداکارہ کیلئے پریشانی کا سبب بن رہی ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *