کراچی: ای او بی آئی کے پنشن یافتگان کی پنشن میں کم و بیش 20 فیصد اضافہ متوقع ہے۔
ای او بی آئی کے پنشن یافتگان کی پنشن میں کم و بیش 20 فیصد اضافہ کر کے اسے 10 ہزار روپے تک کیا جا رہا ہے، یہ اعلان آئندہ ماہ متوقع ہے اور بڑھائی گئی پنشن کا اطلاق یکم جولائی سے ممکن ہو گا۔

Leave a Reply