Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ہمیں سزا سنانے والے 60 ارب روپے کی کرپشن کرنے والے کا استقبال کرتے ہیں، نوازشریف – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ہمیں سزا سنانے والے 60 ارب روپے کی کرپشن کرنے والے کا استقبال کرتے ہیں، نوازشریف

لندن: پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے سوال کیا ہے کہ ہمیں سزا اور 60 ارب کی کرپشن والے کا استقبال، ایسے عدل کا کون احترام کرے گا۔؟

اپنے ٹویٹ میں نواز شریف نے کہا کہ ‏بیٹے سے چند ہزار درہم تنخواہ نہ لینے پر مجھے نا اہل کروا کر جیل پھینک دیا گیا جبکہ دوسری طرف ایک ثابت شدہ کرپٹ کو صادق اور امین بنا کر اللہ کے آخری رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مقام کی توہین کی گئی۔

انہوں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ہمیں سزا سنانے والے 60 ارب روپے کی کرپشن کرنے والے شخص کا استقبال کرتے ہیں، ایسے عدل کا کون احترام کرے گا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *