Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پنجاب حکومت نے یتیم بچے کو زمان پارک سے گرفتار دہشت گرد قرار دے دیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پنجاب حکومت نے یتیم بچے کو زمان پارک سے گرفتار دہشت گرد قرار دے دیا

لاہور: پنجاب حکومت نے یتیم بچے کو پی ٹی آئی کا دہشتگرد قرار دے دیا۔

زمان پارک میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران گھر کا واحد کفیل معصوم لڑکا کام پر جاتے ہوئے زمان پارک کے قریب سے گرفتار کرلیا گیا۔

اہل خانہ کے مطابق نبیل یتیم بچہ ہے اور دو بہنوں اور والدہ کا واحد سہارا ہے۔ نبیم کوٹلی پیر عبدالرحمن کا رہائشی ہے اور اوریگا سنٹر میں کپڑے کی دوکان میں ملازمت کرتا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ہمارا بچہ کبھی پی ٹی آئی کے احتجاج میں نہیں گیا، میرا بیٹا ڈر کر پولیس سے بھاگا تھا، پولیس نے اسے دہشت گرد بنا دیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *