Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے لڑکیوں کے دو اسکولوں کو بارودی مواد سے اڑا دیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے لڑکیوں کے دو اسکولوں کو بارودی مواد سے اڑا دیا

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں نامعلوم افراد نے لڑکیوں کے دو اسکولوں کو بارودی مواد سے اڑا دیا۔

ابتدائی معلومات کے مطابق نامعلوم افراد نے میر علی میں قائم دو گزر مڈل اسکولز کو وقفے وقفے سے باردوی مواد سے اڑایا۔

مذکورہ کارروائی کے بعد علاقہ مکین بہت زیادہ خوف کا شکار ہوگئے جبکہ سیکیورٹی فورسز نے دونوں اسکولوں کو گھیرے میں لے کر شواہد اکھٹے کر کے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
ذرائع کے مطابق فورسز نے میر علی میں دہشت گردوں کی تلاش کے لیے آپریشن بھی شروع کردیا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *