Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ فراہم کرنے کیلیے مہلت مانگ لی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ فراہم کرنے کیلیے مہلت مانگ لی

لاہور: وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کی تفصیلات فراہم کرنے کے لیے عدالت سے مہلت مانگ لی۔

توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کیخلاف وفاق کی اپیل پر لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے سماعت کی، جس میں وفاقی حکومت کے وکیل توشہ خانہ کا ریکارڈ پیش کرنے اور معاونت کیلئے مہلت دے دی۔

جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے وفاقی حکومت کی درخواست پر سماعت کی۔ وفاقی حکومت کے وکیل نے توشہ خانہ کا ریکارڈ پیش کرنے مہلت طلب کی۔
واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے عدالتی فیصلے کو چیلنج کیا ہے، درخواست پر مزید کارروائی آئندہ ہفتے کو ہوگی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *