Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
جسٹس اقبال حمید الرحمٰن چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ تعینات – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

جسٹس اقبال حمید الرحمٰن چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ تعینات

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس اقبال حمید الرحمٰن کی بطور چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ تعیناتی کی منظوری دے دی۔

فیڈرل شریعت کورٹ کے نئے چیف جسٹس کی تعیناتی ہوگئی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اس تعیناتی کی منظوری دی ہے جو کہ آئین کے آرٹیکل 175اے 13 کے تحت دی گئی ہے۔

جسٹس اقبال حمید الرحمٰن کو تین سال کے لیے چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ تعینات کیا گیا ہے۔ جسٹس اقبال حمید الرحمٰن سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *