اسلام آباد: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم الثاقب نے مبینہ آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیٹی کا قیام عدالت میں چیلنج کردیا۔
اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی کمیٹی اور اس کے نوٹس کے خلاف سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار کے بیٹے نجم الثاقب نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔

Leave a Reply