Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کا مسودہ آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کردیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کا مسودہ آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ کی تجاویز کا مسودہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے ساتھ شیئر کردیا ہے جبکہ دوسری جانب پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے سربراہ چیف نیھتن پورٹرکا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاس کے لئے پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں۔

وزارتِ خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی کوشش ہے کہ آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ سے پہلے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہوجائے اسی کوششوں کے تحت اگلے بجٹ سے متعلق ابتدائی تجاویز عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ شیئر کردی گئی ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *