پشاور: پشاور: نو مئی کے واقعات میں گرفتار ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی ارباب جہانداد کو عدالت نے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
نو مئی کے پُرتشدد واقعات، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی ارباب جہاں داد کی درخواست ضمانت پر انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سماعت ہوئی۔
پولیس نے عدالت کو بتایا کہ ارباب جہاں داد پر 9 اور 10 مئی کو توڑ پھوڑ اور گھیراؤ جلاؤں کے مقدمہ درج کیا گیا تھا، ملزم نے تھانہ خان رازق کی حدود میں توڑ پھوڑ کی ہے۔

Leave a Reply