پشاور: سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ان کا تحریک انصاف چھوڑنے والوں میں سے کسی سے کوئی رابطہ نہیں۔
پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر پرویز خٹک نے کہا کہ تحریک انصاف چھوڑنے والوں میں سے کسی سے کوئی رابطہ نہیں، چیئرمین تحریک انصاف کے بغیر سیاست نہیں۔

Leave a Reply