Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
وزیراعظم نے کل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

وزیراعظم نے کل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل (جمعہ کو) طلب کرلیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سلامتی اور داخلی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں 9 مئی کے واقعات اور اس میں ملوث ملزمان کی تفصیلات سے آگاہ کیا جائے گا، وزارت داخلہ اور صوبائی حکومتیں اپنی رپورٹ پیش کریں گی۔
اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور ملک کو درپیش چیلنجز کو زیر غور لایا جائے گا، اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ترکی کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *