ملک کے تجارتی خسارہ میں 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 41 فیصد نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
ملک کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 41 فیصد اور مئی میں 49 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جاری مالی سال کے دوران ملکی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر12 فیصد جبکہ درآمدات میں 29 فیصد کی نمایاں کمی ہوئی ہے۔

Leave a Reply