Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
9، 10 مئی کو اسلحہ نکال کر پولیس کو دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

9، 10 مئی کو اسلحہ نکال کر پولیس کو دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

پشاور: 9 اور 10 مئی کو اسلحہ نکال کر پولیس کو دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق نو اور دس مئی کو ہونے والے پرتشدد مظاہروں کے دوران قلعہ بالا حصار کے قریب اسلحہ نکال کر پولیس کو دھمکیاں دینے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ملزم پرتشدد واقعات کے بعد گرفتاری سے بچنے کے لیے مونچھیں ہٹا کر اور حلیہ تبدیل کرکے غائب تھا۔ ملزم نے پرتشدد مظاہروں میں حصہ لیا تھا اور تین ہفتوں کے بعد پولیس کے ہاتھ آگیا۔ ملزم شہریار نے گرفتاری کے بعد اپنی حرکتوں پر معافی مانگ لی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *