لاہور: پولیس نے 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں سابق ایم پی اے فرحت فاروق اور کور کمانڈر کی وردی پہننے والے ملزم کے ساتھ سیلفی لینے والے کو گرفتار کرلیا۔
نو مئی کو جناح ہاؤس اور دیگر حساس تنصیبات پر حملے میں پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے فرحت فاروق کو گرفتار کرلیا گیا۔

Leave a Reply