Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
جہانگیر ترین گروپ کی نئی جماعت کا پہلا اجلاس آج ہوگا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

جہانگیر ترین گروپ کی نئی جماعت کا پہلا اجلاس آج ہوگا

جہانگیر ترین گروپ کی نئی جماعت کا پہلا اجلاس آج ہوگا۔

ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین گروپ کی نئی جماعت کے پہلے اجلاس میں پارٹی کے نام کی حتمی منظوری دی جائے گی۔ علیم خان نئی جماعت کے صدر ہوں گے جبکہ جہانگیر ترین سرپرست اعلیٰ ہوں گے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ فردوس عاشق اعوان نئی جماعت کی سیکرٹری اطلاعات کے فرائض انجام دیں گی۔ سیکریٹری جنرل کا انتخاب سندھ یا خیبر پختونخوا سے کیا جائے گا۔ جہانگیر ترین نئی جماعت کے عہدیداروں کے ساتھ کل یا پرسوں پریس کانفرنس کریں گے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *