Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
کوئٹہ میں منشیات کی فیکٹری پکڑی گئی، 7 ملزمان گرفتار – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

کوئٹہ میں منشیات کی فیکٹری پکڑی گئی، 7 ملزمان گرفتار

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت میں نواحی علاقے سے منشیات کی فیکٹری پکڑی گئی۔

ڈی آئی جی اظفر مہسر نے بتایا کہ سی آئی اے پولیس اور جیوفینسنگ کی مدد سے ملزمان اور فیکٹری تک پہنچے جہاں جڑی بوٹی سے منشیات بنائی جارہی تھی۔

انہوں نے بتایا کہ چھاپے کے دوران فیکٹری سے 7 افراد کو گرفتار جبکہ جدید اسلحہ برآمد کیا گیا، جس کو فرانزک کے لیے لیبارٹری بھیج دیا ہے۔
ڈی آئی جی کے مطابق ملزمان سے تفتیش اور ماسٹر مائنڈ سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *