اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ راناثناللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے تسلیم کرلیا کہ ان کے پاس اپنے قتل کی سازش کا کوئی ثبوت نہیں۔
راناثناللہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی تھانہ رمنا اسلام آباد میں درج مقدمے میں شاملِ تفتیش ہوئے، انہوں نے فوج کے سینئر افسر، وزیراعظم اور مجھ پر قتل کا الزام لگایا۔
وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ جے آئی ٹی نے ویڈیو چیرمین پی ٹی آئی کو دکھائی، تو چیرمین پی ٹی آئی نے اعتراف کیاکہ میری ہی آواز ہے، دوران تفتیش انہوں نے خود کو جھوٹا ثابت کیا اور اعتراف کیاکہ تمام بیانات بےبنیاد ہیں۔

Leave a Reply