اسلام آباد: اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے یوٹیوبر عادل راجا کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق وی لاگر عادل راجا کو لندن میں بیٹھ کر اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم کے خلاف گزشتہ روز اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں مقدمہ بھی درج ہوا تھا۔

Leave a Reply