کراچی: پاکستان میں ذی الحج 1444 ہجری کا چاند نظر آگیا، جس کے تحت یکم ذی الحج 20 جون کو ہوگی جبکہ عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ 29 جون کو منائی جائے گی۔
چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت کراچی میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں محکمہ موسمیات اور سپارکو حکام بھی معاونت کے لیے موجود تھے جبکہ اراکین نے بھی شرکت کی۔

Leave a Reply