Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
خدیجہ شاہ سے کوٹ لکھپت جیل میں امریکی حکام کی ملاقات – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

خدیجہ شاہ سے کوٹ لکھپت جیل میں امریکی حکام کی ملاقات

لاہور: امریکی حکام کے ایک وفد نے کوٹ لکھپت جیل میں نو مئی واقعات میں گرفتار پی ٹی آئی کارکن خدیجہ سلمان شاہ سے ملاقات کی ہے۔

جیل ذرائع کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں خدیجہ شاہ سے امریکی وفد کی ملاقات تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہی، جس کے دوران خدیجہ شاہ کی رہائی سے متعلق قانونی پہلوؤں کا بھی جائزہ لیا گیا۔

خدیجہ شاہ کی دوہری شہریت کی وجہ سے وزارت داخلہ نے امریکی قونصل جنرل لاہور کو خدیجہ شاہ تک رسائی کی اجازت دی تھی۔
واضح رہے کہ خدیجہ شاہ پر 9 مئی کو جناح ہائوس میں موجودگی، لوگوں کو فون کرکے بلوانے اور جلائو گھیرائو کا الزام ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *