Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
نواز شریف کل سعودی عرب جائیں گے، اہم ملاقاتیں اور وطن واپسی کا فیصلہ متوقع – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

نواز شریف کل سعودی عرب جائیں گے، اہم ملاقاتیں اور وطن واپسی کا فیصلہ متوقع

دبئی: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اپنی بیٹی مریم نواز کے ہمراہ کل دبئی سے سعودی عرب روانہ ہوں گے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں نواز شریف کی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔ ان کی ممکنہ وطن واپسی کی تاریخ کا فیصلہ بھی دورہ سعودیہ میں متوقع ہے۔

مسلم لیگ ن نے انتخابی اتحاد کے حوالے سے ابھی تک کسی جماعت سے مشاورت نہیں کی۔ حکومتی اتحاد میں شامل جماعتیں انتخابی اتحاد بھی کریں گی یا نہیں، یہ فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔

ن لیگ پنجاب سمیت تمام صوبوں میں انتخابی میدان میں اپنے امیدوار اتارے گی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *