Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
توشہ خانہ کیس کل سماعت کے لیے مقرر، چیئرمین پی ٹی آئی طلب – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

توشہ خانہ کیس کل سماعت کے لیے مقرر، چیئرمین پی ٹی آئی طلب

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کے کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے ۔

سیشن کورٹ نے کل کیس سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کی طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ہمایوں دلاور نے کل کیس سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل ذاتی طلبی کے نوٹس جاری کر دئیے ۔
عدالت نے ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد کیس کل سماعت کے لیے مقرر کیا گیا ہے ۔ عدالت نے فریقین کے وکلا کو کل صبح ساڈھے آٹھ بجے کے لیے نوٹس جاری کیے ۔۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سات روز میں سیشن کورٹ کو فیصلہ کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔۔ توشہ خانہ فوجداری کیس قابل سماعت ہونے کے خلاف چئیرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت ہو گی.

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *