Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
کوئٹہ میں تعینات پولیس افسران اور اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی عائد – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

کوئٹہ میں تعینات پولیس افسران اور اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی عائد

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت میں تعینات تمام پولیس اہلکاروں اور افسران کی چھٹیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

ڈی آئی جی اظفر مہیسر نے چھٹیوں پر پابندی کا حکم جاری کیا جس کے بعد محکمہ پولیس کی جانب سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ شہر میں تعینات پولیس اہلکاروں اور افسران کی چھٹیوں پر پابندی ہوگی، یہ پابندی محرم الحرام کے پیش نظر عائد کی گئی ہے۔
چھٹیوں پر پابندی کے لیے تمام متعلقہ آفیسروں کو ہدایات جاری کردی گئیں۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ چاند نظر آنے کی صورت میں محرم الحرام کا آغاز 19جولائی سے ہوگا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *