سوات میں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق مینگورہ کے علاقہ وتکے میں لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا جبکہ 2 بچے زخمی بھی ہیں۔ علاقائی پولیس کے مطابق ملبے میں مزید افراد کی تلاش جاری ہے۔
علاوہ ازیں لاشوں اور زخمیوں کو سیدوشریف ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Leave a Reply