Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
روس کی دہلیز پر تناؤ اور دباؤ سے پُرماحول میں نیٹو کا سربراہی اجلاس – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

روس کی دہلیز پر تناؤ اور دباؤ سے پُرماحول میں نیٹو کا سربراہی اجلاس

ویلنیوس: روس کی سرحد سے جڑے ملک لتھوانیا میں نیٹو ممالک کے سربراہان اہم اجلاس کے لیے جمع ہوئے ہیں جس میں یوکرین اور سویڈن کے نیٹو میں شمولیت پر بھی غور کیا جانے کا امکان ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی ممالک کے عسکری اتحاد ’’نیٹو‘‘ کے سربراہی اجلاس میں یوکرین کی رکنیت اور سویڈن کی شمولیت کی بولی میں کسی اہم پیش رفت کا امکان کے پیش نظر کسی بھی قسم کی روس جارحیت کا سامنا کرنے کے لیے جرمنی کے پیٹریاٹ میزائل سسٹم اور فرانس کے لڑاکا طیارے اجلاس کی جگہ فضاؤں میں چکر لگار ہے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *