اسلام آباد: وزیرِ اعظم کا سعودی عرب کے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں دو ارب ڈالر جمع کرانے پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی کی اسلام آباد میں ملاقات کی۔
وزیراعظم نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی منظوری کیلئے سعودی عرب کے غیر مشروط تعاون پر سعودی سفیر سے اظہار تشکر کیا۔

Leave a Reply