کراچی: واجبات کی عدم ادائیگی کے معاملے پر ایف بی آر اور پی آئی اے کے درمیان معاملات طے پاگئے۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق ضروری کاغذی کارروائی کے بعد بینک اکاونٹس جلد ہی بحال کردیے جائیں گے۔ واضح رہے کہ واجبات کی عدم ادائیگی پر ایف بی آر نے قومی ایئر لائن کے اکاؤنٹس منجمد کردیے تھے جس سے پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔

Leave a Reply