Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ، اوگرا کا نوٹی فکیشن – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ، اوگرا کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد: اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر میں 281 روپے 51 پیسے اضافہ کیا گیا جبکہ ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2373 روپے 64 پیسے مقرر کی گئی۔

نوٹی فکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو گرام قیمت 201 روپے 15 پیسے مقرر کی گئی جبکہ ایل پی جی کی فی کلو گرام قیمت میں 23 روپے 86 پیسے اضافہ کیا گیا۔
جولائی میں ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی 2092 روپے 13 پیسے تھی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *