Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بلوچستان میں پرتگالی سیاح ٹریفک حادثے میں ہلاک – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بلوچستان میں پرتگالی سیاح ٹریفک حادثے میں ہلاک

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع چاغی کی تحصیل دالبندین میں پرتگال سے تعلق رکھنے والے سیاح ٹریفک حادثہ میں جا ن کی با زی ہا ر گیا۔

تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز ایران سے پا کستان میں داخل ہو نے والے پرتگا لی سیاح کی موٹر سائیکل پاک ایران شاہراہ پر چاغی کی تحصیل دالبندین کے علا قے تالو اور بارہ تاگزی لانڈھی کے قریب مخالف سمت سے آ نے والی پک اپ سے ٹکرا گیا۔

حادثے کے نتیجے میں پرتگال سے تعلق رکھنے والا سیاح موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ گاڑی میں سوار 2افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ پرتگا لی سیاح اور زخمیوں کو پرنس فہد ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *