Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ٹرین حادثہ: فوج اور رینجرز کے دستے پہنچ گئے، امدادی کارروائیاں جاری – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ٹرین حادثہ: فوج اور رینجرز کے دستے پہنچ گئے، امدادی کارروائیاں جاری

نواب شاہ: نواب شاہ میں ہزارہ ایکسپریس کی بوگیاں ریل ٹریک سے اترنے کے حادثے کے بعد فوج اور رینجرز کے دستے جائے حادثہ پہنچ گئے اور فوری طور پر امدادی سرگرمیاں شروع کردیں۔

اس حوالے سے آرمی چیف کی طرف سے امدادی سرگرمیوں کیلئے پاک فوج اور رینجرز کو خصوصی ہدایات جاری کی گئیں جس کے بعد فوج اور رینجرز کے دستے پہنچے۔ مزید دستوں کو حیدرآباد اور سکرنڈ سے طلب کیا گیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *