Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
لاہور میں بھینسوں کو نہلاتے ہوئے تین بچے ڈوب کر جاں بحق – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

لاہور میں بھینسوں کو نہلاتے ہوئے تین بچے ڈوب کر جاں بحق

لاہور کے ایک گاؤں میں 3 بچے بھینسوں کو نہلاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

یہ حادثہ لاہور بیدیاں روڈ کے قریب روہی نالہ میں پیش آیا جس میں بچے بھینسوں کو نہلانے گئے تھے۔ مقامی افراد نے ریسکیو ادارے کو اطلاع دی جہنوں نے بچوں کی لاشیں تالاب سے نکال کر ورثا کے حوالے کیں۔

پولیس کے مطابق بچوں کی شناخت 9 سالہ رؤف، 10 سالہ علی حیدر اور 12 سالہ ابوبکر کے نام سے ہوئی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *