Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سانحہ 9مئی: گرفتار ملزم کے بیٹے نے وکیل کو فیس نہ ہونے پر اپنا مرغا دے دیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سانحہ 9مئی: گرفتار ملزم کے بیٹے نے وکیل کو فیس نہ ہونے پر اپنا مرغا دے دیا

لاہور: سانحہ 9 مئی کے واقعات میں گرفتار ملزم کے بیٹے نے وکیل کو فیس نہ ہونے پر اپنا مرغا دے دیا۔

کم سن بچے نے وکیل محمد پرویز اور ماریہ خان کو وکیل مقرر کر دیا۔ وکلاء نے مرغا لینے سے انکار کرتے ہوئے کیس مفت لڑنے کا اعلان کر دیا۔

ایڈوکیٹ پرویز اقبال نے کہا کہ مرغا لے لیا ہے لیکن جس دن ضمانت ہوگی واپس کر دوں گا، محسن عباس کو پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ میں نامزد کیا۔
متاثرین کا کہنا ہے کہ محسن عباس نہ احتجاج میں گیا اور نہ ہی سیاسی جماعت سے تعلق ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *