اسلام آباد: حکومت نے مہنگائی کےسے ستائے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرا دیا۔ قیمت میں 4 روپے 40 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی گئی۔
نیپرا میں مالی سال 2022-23 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ پر سماعت ہوئی، جس میں بجلی 5 روپے 40 پیسے فی یونٹ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔

Leave a Reply