اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ضروری نہیں کہ امریکا کے ساتھ ہر معاملے میں اتفاق کیا جائے، ملکوں کے درمیان کئی امور پر اتفاق اور کئی امور پر اختلاف رہتا ہے۔
ہارورڈ یونیورسٹی امریکا کے طالب علموں سے ملاقات میں نگراں وزیراعظم نے کہا کہ ہمارا امریکا کے ساتھ مثبت اور تعمیری تعلق ہے اور ہم امریکا کے ساتھ طویل مدتی شراکت داری چاہتے ہیں لیکن یہ ضروری نہیں ہے کہ امریکا کے ساتھ ہر معاملے میں اتفاق کیا جائے، ممالک کے درمیان کئی امور پر اتفاق اور کئی امور پر اختلاف رہتا ہے۔

Leave a Reply