Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ملک چلانے کیلیے 80 ارب ڈالر کی ضرورت ہے، نگران وزیر تجارت – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ملک چلانے کیلیے 80 ارب ڈالر کی ضرورت ہے، نگران وزیر تجارت

لاہور: نگران وفاقی وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ پاکستان کو ریفارمز کی ضرورت ہے، ملک چلانے کے لیے 80ارب ڈالر کی ضرورت ہے۔

نگران وفاقی وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز نے آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن ( اپٹما) کے دفترمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو ریفارمز کی ضرورت ہے، ملک چلانے کے لیے 80ارب ڈالر کی ضرورت ہے، 90روز کے ٹائم فریم میں ملکی برآمدات کو80ارب ڈالر تک پہنچانے کا اسٹرٹیجک پروگرام مکمل کرلیں گے، الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے، میرا مینڈیٹ سیاسی نہیں،آج پاکستان تکلیف میں ہے اس تکلیف کو دور کرنا میرا مینڈیٹ ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *