Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ میں دو نئے وزرا شامل – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ میں دو نئے وزرا شامل

پشاور: خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ کے لیے مزید وزرا نے حلف اٹھالیا، جس کے بعد وزرا کی تعداد گیارہ تک پہنچ گئی۔

حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پشاور میں ہوئی، جہاں گورنر نے نئے وزرا انجینئر عامر ندیم درانی اور انجینئر احمد جان سے حلف لیا۔

حلف برداری کی تقریب میں نگران وزیراعلیٰ محمد اعظم خان، نگران وزراء، سرکاری افسران اوردیگرحکام شریک تھے۔
دو نئے وزرا کی حلف برداری کے بعد بعد نگران صوبائی وزراء کی تعداد بڑھ کر 11ہوگئی ہے جبکہ وزیراعلی کے دومشیر اورایک معاون خصوصی بھی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

انجنیئرعامر ندیم درانی کو ٹرانسپورٹ اور محکمہ صنعت جبکہ انجنیئراحمدجان کو معدنیات اور انرجی وپاورکے محکمے کا قلندران سونپا گیا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *