Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
مریم نواز سے امریکی سفیر کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

مریم نواز سے امریکی سفیر کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدرا ور چیف آرگنائزر مریم نواز سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ان کی مری میں واقع رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران لیگی رہنما اور امریکی سفیر نے پاکستان اور امریکا کے درمیان تاریخی، دیرینہ دوطرفہ تعلقات کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا۔

دوران گفتگو تجارت، معیشت، سلامتی، امن اور علاقائی استحکام سمیت مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔
مریم نواز نے کووڈ 19 کے مشکل وقت کے ساتھ ساتھ تباہ کن سیلاب کے دوران پاکستان کی امداد کیلیے امریکا اور ڈونلڈ بلوم کی کوششوں کو سراہا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *