Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اسلام آباد ٹریل فائیو پرمشکوک بیگ سے 3 ہینڈ گرینیڈ، پستول اور گولیاں برآمد – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اسلام آباد ٹریل فائیو پرمشکوک بیگ سے 3 ہینڈ گرینیڈ، پستول اور گولیاں برآمد

اسلام آباد ٹریل 5 پر مشکوک بیگ سے تین ہینڈ گرینیڈ، پستول اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔

فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق مشکوک بیگ کی موجودگی پر پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی دوڑیں لگ گئیں جبکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کا عملہ بھی پہنچ گیا۔

ذرائع کے مطابق مشکوک بیگ سے 3 ہینڈ گرینیڈ بم، پستول، گولیاں اور ایک تحریر برآمد ہوئی، بم ڈسپوزل عملے نے تینوں ہینڈ گرینیڈ بم ناکارہ کردیے جبکہ ملنے والے تمام مواد کو تفتیش کے لیے متعلقہ حکام کے حوالے کردیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ اطراف میں اہم سرکاری عمارتوں اور پورے علاقے کو بم ڈسپوزل اسکواڈ کے ذریعے کلئیرنس جاری کیا گیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *