Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جزیلہ اسلم رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جزیلہ اسلم رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جزیلہ اسلم کو رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات کر دیا گیا۔

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی منظوری سے رجسٹرار سپریم کورٹ آفس میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔

جزیلہ اسلم اس سے پہلے پنجاب میں بطور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فرائض سر انجام دی رہی تھیں۔

واضح رہے کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی کی منظوری کے بعد رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ شیخ خالد بشیر نے جزیلہ اسلم کی خدمات سپریم کورٹ کو سپرد کی تھی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *