کوئٹہ: مستونگ میں گزشتہ روز ہوئے دھماکے کے مزید زخمی دم توڑ گئے جس کے بعد شہدا کی تعداد 59 ہوگئی، حکومت نے صوبے میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔
ترجمان سول اسپتال وسیم بیگ کے مطابق مستونگ دھماکے کے مزید سات زخمی دم توڑ گئے، 6 اموات سول اسپتال اور ایک زخمی بی اہم سی کمپلیکس میں انتقال کرگیا جس کے بعد مجموعی شہادتوں کی تعداد 59 ہوگئی۔

Leave a Reply