راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوگیا۔
بجلی کی سپلائی معطل ہونے کے باعث قیدیوں،حوالاتیوں کو مشکلات کا سامنا ہے، جب کہ انتظامیہ نے جنریٹر بھی آن نہیں کئے۔ بجلی سپلائی معطل ہونے کے باعث جیل میں نصب موبائل جیمرز بھی آف ہوگئے۔

Leave a Reply