لاہور: پنجاب پولیس کے درجنوں اہل کاروں میں ذہنی و نفسیاتی امراض کی تشخیص ہوئی ہے۔
آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور سے ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد اور ان کی ٹیم نے سینٹرل پولیس آفس میں ملاقات کی، جس میں آئی جی پنجاب نے کرائم کنٹرول اور بہترین خدمات پر ساہیوال پولیس کی کارکردگی کو سراہا۔

Leave a Reply